پشاور زلمی کی حمایت میں پرویز خٹک بھی میدان میں آ گئے
وزیراعلیٰ پرویز خٹک پشاور زلمی کی جیت کے لیے پر عزم ہیں اور انہوں نے نیک تمناوٴں کا اظہار کیا ہے
پی ایس ایل فائنل میں پشاور زلمی کو سپورٹ کرنے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک بھی میدان میں آ گئے اور انہوں نے اپنے صوبے کی ٹیم کی جیت کے لیے نیک تمناوٴں کا اظہار کیا ہے۔
پاکستان سپر لیگ کے فائنل نے جہاں پاکستانی عوام کو اپنا دیوانہ بنایا ہوا ہے وہیں سیاستدان، اداکار اور دیگر شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد بھی مختلف انداز میں اپنی پسندیدہ ٹیم کو سپورٹ کر رہے ہیں، شیخ رشید پی ایس ایل فائنل دیکھنے لاہور پہنچ چکے ہیں اور اب وزیراعلیٰ کے پی کے پرویز خٹک بھی پشاور زلمی کی حمایت میں میدان میں آ گئے ہیں۔
اس خبرکوبھی پڑھیں: شیخ رشید کو 500 والا ٹکٹ مل گیا
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک نے پشاورزلمی کی حمایت میں زلمی کی شرٹ بھی پہن لی ہے، پرویز خٹک پشاور زلمی کی جیت کے لیے پر عزم ہیں اور انہوں نے پشاور زلمی کی جیت کے لئے نیک تمناوٴں کا اظہار بھی کیا ہے۔