ڈی آر ایس تنازع پرکسی پلیئرکیخلاف ایکشن نہیں لیا جائے گاآئی سی سی
ہم نےبنگلور میں شاندارٹیسٹ دیکھاجس میں دونوں ٹیموں کےکھلاڑیوں نےبھرپورتوانائیوں کامظاہرہ کیاتھا،ڈیوڈرچرڈسن
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کا کہنا ہے کہ ڈی آر ایس تنازع پرکسی پلیئرکیخلاف ایکشن نہیں لیا جائے گا۔
آئی سی سی نے واضح کیا کہ ڈی آر ایس تنازع پر آسٹریلوی کپتان اسٹیون اسمتھ، بھارتی قائد ویرات کوہلی یا کسی بھی دوسرے کھلاڑی کے خلاف کوئی ایکشن نہیں لیا جائے گا۔
اس خبر کو بھی پڑھیں :اسمتھ کی چالاکی پکڑی گئی، کوہلی نے بے ایمانی کا الزام لگا دیا
چیف ایگزیکٹیو ڈیوڈرچرڈسن نے کہا کہ ہم نے بنگلور میں ایک شاندارٹیسٹ دیکھا جس میں دونوں ٹیموں کے کھلاڑیوں نے بھرپور توانائیوں کا مظاہرہ کیا تھا۔