پنجاب میں بہتری کا ڈھنڈورا پیٹنے والے ہمیں جلسوں کی اجازت نہیں دے رہے بلاو ل بھٹو
پنجاب حکومت ہمیں اجازت دے یا نہ دے ہم جلسے ضرورکریں گے، بلاول بھٹو زرداری
DUBAI:
پیپلزپارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ مفادعامہ کے خلاف حکومتی اقدامات کی بھرپورمزاحمت کریں گے۔
پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے ہم ہی عوام کے حقوق کا تحفظ کررہے ہیں اور آئندہ بھی کریں گے، مفادعامہ کے خلاف موجودہ حکومت کے اقدامات کی بھرپورمزاحمت کریں گے۔
اس خبرکو بھی پڑھیں: پاناما کیس میں امید نہیں شریفوں کے خلاف فیصلہ آئے
بلاول بھٹو نے کہا کہ ہم نے سندھ میں وزیراعظم کو سیاسی جلسے کے لئے فول پروف سیکورٹی دی لیکن پنجاب میں حالات کی بہتری کا ڈھنڈورا پیٹنے والے ہمیں جلسوں کی اجازت نہیں دے رہے، پنجاب حکومت ہمیں اجازت دے یا نہ دے ہم جلسے ضرورکریں گے۔