بھارت نے ایل اوسی پررواں سال10پچھلے سال230بارسیزفائرکی خلاف ورزی کی ذرائع

ذرائع کاکہناہے کہ پاکستان پربے بنیاد الزام عائد کرنیکی بجائے بھارت کواپنی سنگین غلطیوں کا احساس کرناچاہئے

ذرائع کاکہناہے کہ پاکستان پربے بنیاد الزام عائد کرنیکی بجائے بھارت کواپنی سنگین غلطیوں کااحساس کرناچاہئے فوٹو: اے ایف پی/فائل

معتبر ترین ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ بھارت نے رواںسال کے آغازسے اب تک لائن آف کنٹرول پر10 مرتبہ سیزفائرکی خلاف ورزی کی۔


ذرائع کاکہناہے کہ پاکستان پربے بنیاد الزام عائد کرنیکی بجائے بھارت کواپنی سنگین غلطیوں کااحساس کرناچاہئے۔ ایک سوال کے جواب میں اِنہی معتبر ذرائع کاکہناہے کہ بھارت نہ صرف رواںسال کے دوران ایل او سی پرسیزفائرکی خلاف ورزیاں کرنیکا مرتکب ہورہاہے بلکہ بھارت نے گزشتہ سال 2012)ء( لائن آف کنٹرول پر 230 مرتبہ سیز فائر کی خلاف ورزیاں کیں۔
Load Next Story