پنجاب اور سندھ میں جیومیپنگ مکمل ملک بھر میں 2327 مدارس بند
نیپ کے تحت ملک بھرمیں 64 کالعدم تنظیموں پر پابندی، 8309افراد فورتھ شیڈول میں شامل
ملک بھرمیں نیشنل ایکشن پلان کے تحت مدارس کی جیومیپنگ کا کام پنجاب اور سندھ میں مکمل کر لیا گیا۔
ملک بھرمیں 2327 مشتبہ مدارس کو بند کیا گیا جبکہ مدارس کی جیومیپنگ کا کام خیبرپختونخوا میں 75 فیصد، بلوچستان میں60فیصد اور فاٹا میں 85 فیصد مکمل ہوا، ملک بھر میں 2016 میں صرف34 فرقہ ورانہ دہشت گردی کے واقعات سامنے آئے،نیپ کے تحت ملک بھر میں64کالعدم تنظیموں پر پابندی، 8309افراد کو فورتھ شیڈول اور2052مشتبہ افراد کی نقل و حرکت محدود کی گئی جبکہ نفرت انگیز تقریز کرنے پر 2465 اور لاؤڈ اسپیکر ایکٹ کی خلاف ورزی کرنے پر 16824افراد کوگرفتار کیا گیا۔ حوالہ ہنڈی رقوم کی منتقلی کی روک تھام کے لیے مجموعی طور پر931اور انٹی منی لانڈرنگ ایکٹ کے تحت 283 414افراد کو گرفتار کیا گیا۔
دستاویزات کے مطابق نیپ کے تحت سندھ میں 2311 مشتبہ مدارس بند جبکہ پنجاب میں 2، خیبر پختونخوا میں 13 اور بلوچستان میں ایک مدرسہ بند کیا گیا جبکہ ملک بھر میں2011میں فرقہ ورانہ دہشت گردی کے 70، 2012 میں 185، 2013 میں 127، 2014 میں 176 اور 2015 میں 79 فرقہ ورانہ دہشت گردی کے واقعات ہوئے مگر نیشنل ایکشن پلان کی وجہ سے ملک بھر میں2016میں صرف34 فرقہ ورانہ دہشت گردی کے واقعات سامنے آئے۔
دوسری جانب نفرت انگیز تقریر کرنے پر 1335 مقدامات درج اور2465افراد کا گرفتار کیا گیا جبکہ نفرت انگیز مواد فروخت کرنے پر70دکانوں کو سیل کیا گیا اسی طرح لاؤڈ اسپیکر ایکٹ کی خلاف ورزی کرنے پر 16267 مقدمات درج اور 16824افراد کو گرفتار کیا گیا، نیشنل ایکشن پلان کے تحت 414دہشت گردوں کو پھانسی دی گئی،11فوجی عدالتیں قائم کی گئیں اور ان میں190کیسز کو بھیجا گیا، 1865دہشت گردوں کو مارا اور5611 کو گرفتار کیا گیا، 64 کالعدم تنظیموں پر پابندی اور 3تنظیموں کی نگرانی پر رکھا گیا، 8309افراد کو فورتھ شیڈول پر ڈالا گیا اور2052کی نقل و حرکت محدود کی گئی۔