سیریز سے انکار پی سی بی بھارت کو کٹہرے میں لانے کے فیصلے پر قائم
بی سی سی آئی کی ٹال مٹول کی وجہ سے ہمیں ہر سیریز کی مد میں 100ملین کا نقصان ہورہا ہے، چیئرمین شہریار خان
پی سی بی سیریز سے انکار کرنے والے بھارت کو کٹہرے میں لانے کے فیصلے پر قائم ہے۔
چیئرمین شہریار خان نے کہا کہ بی سی سی آئی کی ٹال مٹول کی وجہ سے ہمیں ہر سیریز کی مد میں 100ملین کا نقصان ہورہا ہے، ''بگ تھری'' ختم ہونے پر نیا آئین متنازع امور کے حل کیلیے زیادہ سازگار ہوگا، اس میں کئی شقیں موجود ہیں جن کی مدد سے قانونی معاہدے سے پھر جانے والے بی سی سی آئی کیخلاف اپنا کیس پیش کرسکتے ہیں جبکہ دوسری صورت میں عدالت میں جانے کا راستہ بھی موجود ہے۔