وارد نے 2 انٹرایکٹیو موبائل ایپلیکیشنز متعارف کرادیں
پاک ویلز اور ہری بتی ا یپلیکیشنز صارفین کو جدید سہولتیں مہیا کرنے کیلیے اہم قدم ہے۔
DUBAI:
وارد ٹیلی کام نے اپنے صارفین کے لیے دو انٹرایکٹیو موبائل ایپلیکیشنز متعارف کرا دیں ہیں۔
پاک ویلز اور ہری بتی ایپلیکیشنز کی لانچ اپنے صارفین کو جدید سہولیات مہیا کرنے کے لیے وارد کا اہم قدم ہے۔ پاک ویلز کے اشتراک سے ا ب وارد صارفین اپنے اسمارٹ فون پر انڈرائوڈ (Android 2.1) 2.1 اور اسکے جدید ورژن پر بھی اس ایپلیکیشن کو گاڑیاں بیچنے اور خریدنے کیلئے استعمال کر سکتے ہیں۔
صارفین اس ایپلیکیشن کے ذریعے ناصرف گاڑیوں سے متعلق تمام معلومات بلکہ خرید و فروخت بھی کر سکتے ہیں۔ پاک ویلز کے علاوہ ہری بتی وارد کی ایک اور دلچسپ ایپلیکیشن ہے جس کے ذریعے صارفین معمول کے راستوں پر ٹریفک کی صورتحال سے باخبر رہ سکتے ہیں۔ یہ ایپلیکیشن صارف کو ٹریفک جام کے بارے میں بروقت مطلع کر کے متبادل راستہ اختیار کرنے کی ہدایت کرے گی۔
یہ دونوں ایپلیکیشنز مفت ڈائون لوڈ کی جا سکتی ہیں۔ یہ ایپلیکیشنز صرف وارد کے جی۔پی۔آر۔ایس کنیکشن کے ذریعے ڈاوئن لوڈ کی جا سکتی ہیں ۔ ڈاوئنلوڈ کے بعد وائی فائی اور جی۔پی۔آر۔ایس کے ذریعے ان یپلیکیشنز کو اپڈیٹ کیا جا سکتا ہے۔
ایپلیکیشنز لانچ کے بارے میں بات کرتے ہوئے، یونس اقبال شیخ، چیف کمرشل آفیسر، وارد نے کہا پاکستان میں سمارٹ فونز کی بڑھتی ہوئی مقبولیت کے باعث صارفین کی ایپلیکیشنز اور ڈیٹا - بیسڈ مواد تک رسائی بہت آسان ہو گئی ہے اور ہمیں اپنے صارفین کو مزید بہتر سہولیات مہیا کرنے کا موقع دیا ہے۔ وارد ٹیلی کام مختلف آفروں کے ذریعے صارفین کو سہولیات فراہم کرتا آ رہا ہے، اور ان ایپلیکیشنز کی لانچ صارفین کو جدید سہولیات فراہم کرنے کیجانب ایک اور قدم ہے۔