قومی ایتھلیٹ نادیہ نذیر کار حادثے میں بیٹے سمیت جاں بحق

قومی ایتھلیٹ نادیہ نذیر کی گاڑی چشتیاں روڈ پر حادثے کا شکار ہوئی

نادیہ نذیر اسلامی اور سیف گیمز میں پاکستان کی نمائندگی کر چکی ہیں۔ فوٹو: سوشل میڈیا

ISLAMABAD:
چشتیاں روڈ پر کار حادثے میں قومی ایتھلیٹ نادیہ نذیر بیٹے سمیت جاں بحق ہو گئیں۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق لاہور میں چشتیاں روڈ پر قومی ایتھلیٹ نادیہ نذیر کار حادثے میں بیٹے سمیت جاں بحق ہو گئیں۔ واپڈا سے تعلق رکھنے والی ایتھلیٹ نادیہ نذیر اسلامی اور سیف گیمز میں پاکستان کی نمائندگی کر چکی ہیں۔


اس خبر کو بھی پڑھیں: قومی ویمن فٹبال ٹیم کی کھلاڑی شہلائلا بلوچ حادثے میں جاں بحق

 
Load Next Story