کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 8 میں 3 ارب ڈالر بڑھ گیا
جولائی تافروری 5.743 ارب ڈالر ہوا، جی ڈی پی کا 2.6 فیصد ہے، اسٹیٹ بینک
SUKKUR:
پاکستان کا توازن ادائیگی خسارہ تشویشناک حد سے بڑھ رہا ہے۔
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے اعدادوشمار کے مطابق جنوری میں 1ارب 20 کروڑ ڈالر کے خسارے کے بعد فروری کے مہینے میں 74کروڑ ڈالر خسارے کا سامنا کرنا پڑا جس کے بعد 8ماہ کا تجارتی خسارہ 5ارب 74کروڑ 30لاکھ ڈالر تک پہنچ گیا ہے۔ اس دوران اشیا و خدمات کی تجارت کا مجموعی خسارہ 20 ارب 26 کروڑ ڈالر تک پہنچ گیا ہے جبکہ آٹھ ماہ کی ترسیلات 12ارب 36کروڑ ڈالر رہی ہیں۔