آسٹریلیا نے مینزاورویمنز کرکٹرز کو’تاریخی‘ معاوضوں کی پیشکش کردی
خواتین پلیئرزکوپہلی بارمفاہمت کی یادداشت کاحصہ بنایاجارہاہے،چیف ایگزیکٹیوآسٹریلوی بورڈ
لاہور:
کرکٹ آسٹریلیا نے مینز اورویمنز کرکٹرز کو'تاریخی' معاوضوں کی پیشکش کردی۔
آسٹریلوی بورڈ کے چیف ایگزیکٹیو جیمزسدرلینڈ کا کہنا ہے کہ ڈومیسٹک اور انٹرنیشنل لیول پر کھیلنے والی تمام خواتین کو پہلی بار مفاہمت کی یادداشت کا حصہ بنایا جارہا ہے، جس کے تحت وہ 79 ہزار ڈالر کے بجائے اب سالانہ ایک لاکھ 79 ہزارڈالر حاصل کریں گی،2021 تک اس کو 2 لاکھ 10 ہزار تک لے جایا جائے گا۔
اس خبر کو بھی پڑھیں :تاریخی فتح کے بعد بنگلا دیش نے زیادہ ٹیسٹ میچز کا مطالبہ کردیا
اسی طرح مینز کھلاڑیوں کے معاوضے 8 لاکھ 10 ہزار ڈالر سالانہ تک لے جائے جائیں گے جو میچز فیسز اور دیگر ذرائع سے حاصل ہونے والی آمدنی کی شمولیت سے ملین ڈالرز سے بھی تجاوز کرجائیں گے۔