سپریم کورٹ میڈیا کمیشن کی تشکیل کافیصلہ منگل کوکریگی
جسٹس جواد ایس خواجہ اور جسٹس خلجی عارف حسین پر مشتمل بینچ کمیشن کی تشکیل کا فیصلہ کرے گا۔
میڈیا کا ضابطہ اخلاق بنانے کے لیے میڈیا کمیشن کا اعلان منگل کو ہوگا۔
جسٹس جواد ایس خواجہ اور جسٹس خلجی عارف حسین پر مشتمل بینچ کمیشن کی تشکیل کا فیصلہ کرے گا۔کمیشن کی سربراہی کے لیے عدالت عظمٰی کو جسٹس (ر) ناصر اسلم زاہداورجاوید جبّارکے نام دیے گئے ہیں۔ جسٹس جوادکابینچ منگل ہی کو میڈاس پرائیویٹ لمیٹڈکو13کروڑ50لاکھ روپے یونیورسل سروس فنڈ سے اشتہاری مہم کے لیے دینے کے معاملے کابھی جائزہ لے گا۔