بلوچستان کی صورتحال پر وزیراعظم کا وزیر قانون سے رابطہ

ذرائع کے مطابق وزیر قانون کی رائے کے بعد کسی ایک آپشن پر غور کیا جائے گا.

ذرائع کے مطابق وزیر قانون کی رائے کے بعد کسی ایک آپشن پر غور کیا جائے گا. فوٹو فائل

بلوچستان کی صورتحال پر وزیراعظم راجا پرویز اشرف کا وزیر قانون فاروق ایچ نائیک سے ٹیلیفونگ رابطہ۔


وزیراعظم نے وزیر قانون کو ہدایت دی ہے کہ آرٹیکل 245 کے تحت گورنر راج لگانے یا فوج کو طلب کئے جانے کے دونوں آپشنز پر غور کر کے اپنی رائے دیں، ذرائع کے مطابق وزیر قانون کی رائے کے بعد کسی ایک آپشن پر غور کیا جائے گا، اس موقع پر گورنر بلوچستان نے اسمبلی کا اجلاس 15 جنوری کو طلب کرلیا۔

Recommended Stories

Load Next Story