بنگلا دیش نے پاکستان کے ٹور اور زرتلافی دینے سے انکار کردیا
سیکیورٹی کے متعلق رپورٹ اطمینان بخش نہیں،چیرمین میڈیا اینڈ کمیونیکیشن کمیٹی بی سی بی
بنگلا دیش نے پاکستان کے ٹور اور زرتلافی دینے سے انکارکردیا۔
بی سی بی کی میڈیا اینڈ کمیونیکیشن کمیٹی کے چیئرمین جلال یونس کا کہنا ہے کہ سیکیورٹی کے متعلق رپورٹ اطمینان بخش نہیں، آئی سی سی کی فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی کو بھی صورتحال میں کوئی بہتری نظر نہیں آئی، نیوٹرل وینیو پر سیریز کھیلنے میں کوئی مسئلہ نہیں لیکن آمدنی میں سے حصہ ادا نہیں کرسکتے۔
اس خبر کو بھی پڑھیں :سیریز نہ کھیلی تو قانونی چارہ جوئی کریں گے
پی سی بی کی جانب سے فریاد آئی سی سی کو سنائے جانے کا امکان ہے، موجودہ صورتحال میں کسی بڑی انٹرنیشنل ٹیم کی میزبانی کا خواب ادھورا رہ جانے کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے۔