ورلڈ کپ 2015 کے کیوی ہیرو گرانٹ ایلیٹ کرکٹ سے ریٹائر

گرانٹ ایلیٹ نے 2015 میں جنوبی افریقی پیسر ڈیل اسٹین کو چھکا لگا کر کیویز کو پہلی بار ورلڈ کپ فائنل میں پہنچایا تھا

گرانٹ ایلیٹ نے 2015 میں جنوبی افریقی پیسر ڈیل اسٹین کو چھکا لگا کر کیویز کو پہلی بار ورلڈ کپ فائنل میں پہنچایا تھا . فوٹو : فائل

نیوزی لینڈ کے ورلڈ کپ ہیرو گرانٹ ایلیٹ نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔

گرانٹ ایلیٹ نے 2015 میں جنوبی افریقی پیسر ڈیل اسٹین کو چھکا لگا کر کیویز کو پہلی بار ورلڈ کپ فائنل میں پہنچایا تھا، ایلیٹ اس مقابلے میں 84 پر ناٹ آؤٹ رہے تھے۔


اس خبر کو بھی پڑھیں :1992 ورلڈ کپ کا میچ دیکھنے پر اسکول سے نکال دیا گیا تھا

کیوی پلیئر نے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ انگلش ٹوئنٹی20 ایونٹ کیلیے برمنگھم بیئرز سے معاہدہ ہونے کے بعد کیا۔
Load Next Story