سری لنکا نے بنگلا دیش کیخلاف سیریز برابر کردی
دونوں ٹیمیں4 اور 6 اپریل کو کولمبو میں 2 ٹوئنٹی 20 میچز کھیلیں گی
سری لنکا نے بنگلا دیش کیخلاف تیسرا میچ 70 رنز سے جیت کر سیریز 1-1 سے برابر کردی۔
281 رنز کے تعاقب میں مہمان ٹیم 210 پر آؤٹ ہوگئی، شکیب الحسن اور مہدی حسن مرزا نے ففٹیز بنائیں، کولاسیکرا نے 4وکٹیں لیں، اس سے پہلے میزبان ٹیم نے 9 وکٹ پر 280 رنز بنائے، کوشل مینڈس 54 اور تھشارا پریرا 52 رنز کے ساتھ نمایاں رہے، مشرفی مرتضیٰ نے 3 پلیئرز کو آؤٹ کیا۔
اب دونوں ٹیمیں4 اور 6 اپریل کو کولمبو میں 2 ٹوئنٹی 20 میچز کھیلیں گی۔اس سے قبل2 ٹیسٹ کی سیریز بھی 1-1 سے برابر رہی تھی۔