دھونی کی بطور سی ای او انٹری نے سب کو حیران کردیا
دھونی ایک کارپوریٹ سی ای اوکی ذمہ داریوں سےآگاہی بھی چاہتےتھےاورانہوں نےسی ای اوکےطورپرکچھ فیصلے بھی کیے
ایم ایس دھونی نے آئل کمپنی کے سی ای او کے طور پر انٹری دے کر سب کو حیران کر دیا۔
بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مہندرا سنگھ دھونی کو ایک روز کیلئے آئل کمپنی کا اعزازی سی ای او بنایا گیا ، وہ 2011 سے کمپنی کے برانڈ ایمبیسڈر مقرر ہیں۔ کمپنی اور دھونی کی جانب سے اس معاملے کو خفیہ رکھا گیا اور جب وہ نئے سی ای او کے طور پر آفس آئے تو پورا سٹاف حیران رہ گیا۔
اس خبر کو بھی پڑھیں :دھونی کی اہلیہ برہم
کرکٹر کے مالیاتی مشیر ارون پانڈے نے بتایا کہ دھونی ایک کارپوریٹ سی ای او کی ذمہ داریوں سے آگاہی بھی چاہتے تھے اور انہوں نے سی ای او کے طور پر کچھ فیصلے بھی کیے۔
اس خبر کو بھی پڑھیں :دھونی بال بال بچ گئے
واضح رہے کہ دھونی جنوری میں انگلینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کے بعد قیادت سے الگ ہو گئے تھے اور انہوں نے آئی پی ایل کی ٹیم رائزنگ پونے سپر گیانٹ کی کپتانی سے بھی الگ ہونے کا اعلان کیا تھا۔