نیلی اورسفید لائنوں والی ٹی شرٹ پہنے یہ بچی کونسی مشہور بالی ووڈ ہیروئن ہے
یہ وہ مشہور اداکارہ ہیں جنہوں نے بطور ہیروئن اپنی پہلی ہی فلم میں بھارت کا سب سے بڑا ایوراڈ ’’فلم فیئر‘‘اپنے نام کیا
کیا آپ بتاسکتے ہیں کہ یہ نیلی اورسفید لائنوں والی ٹی شرٹ پہنے لڑکی کون ہے جس کا شمار آج بالی ووڈ کی نمبر ون ہیروئن میں ہوتا ہے؟
اگر آپ کو نہیں پتا توہم بتاتے ہیں یہ تصویر دپیکا پڈوکون کے بچپن کی ہے جو 5 جنوری 1986 کو ڈنمارک کے دارالحکومت کوپن ہیگن میں بھارت کے بین الاقوامی سطح کے بیڈمنٹن کے کھلاڑی پرکاش پڈوکون کے گھر پیدا ہوئیں اس کے بعد دپیکا کی فیملی بنگلور منتقل ہوگئی،دپیکا نے بیڈمنٹن کی کھلاڑی کی حیثیت سے اپنی شناخت بنائی اوراس کے بعد شوبز کی دنیا میں قدم رکھا،دپیکا کی بطورہیروئن پہلی فلم ''اوم شانتی اوم'' تھی جس میں ان کے مد مقابل شاہ رخ نے ہیرو کا کردار ادا کیا،اس کے بعد دپیکا نے پیچھے مڑ کر نہیں دیکھا اورآج ان کا شمار بالی ووڈ کی نمبر ون ہیروئن میں ہوتا ہے۔