یونس خان نے باب وولمر کی موت کو کیریئرکا غم ناک باب قرار دیدیا
باب وولمر کی موت میرے کیریئر کا غم ناک باب تھی،یونس خان
KARACHI:
تجربہ کار بلے باز یونس خان نے باب وولمر کی موت کو کیریئر کا غم ناک باب قرار دیدیا۔
یونس خان نے کہا کہ باب وولمر کی موت میرے کیریئر کا غم ناک باب تھی، ورلڈ کپ 2007 کے دوران کوچ کا انتقال ہوگیا، ویسٹ انڈیز میں وہ 2،3 دن کرکٹ کیریئر کے غم ناک اور خراب ترین دن تھے، ہم اکیلے ہوگئے اور ٹیم کے کوچ دنیا میں نہیں رہے تھے۔
اس خبر کو بھی پڑھیں :مصباح کے بعد یونس خان کا بھی ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
یونس خان نے مزید کہا کہ ایسی باتیں چل رہی تھیں کہ شاید ہم میں سے کسی نے ایسا کیا ہے حالانکہ ہم باب وولمر کی موت کے سوگ میں ڈوبے ہوئے تھے۔