حسن علی سال میں 5 وکٹیں حاصل کرنے والے دوسرے پاکستانی پیسربن گئے
2002 میں شعیب اختر نے یہ کارنامہ انجام دیا تھا
پاکستان کے نوجوان کھلاڑی حسن علی سال میں 5 وکٹیں حاصل کرنے والے دوسرے پاکستانی پیسربن گئے ہیں۔
ویسٹ انڈیز کے خلاف 38 رنز کے عوض 5 وکٹیں حاصل کرتے ہوئے حسن علی 15 سال کے دوران ایک کیلنڈر ایئر میں دو مرتبہ 5 وکٹیں حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی بن گئے ہیں۔
اس خبر کو بھی پڑھیں :بابراعظم نے ریکارڈ بک الٹ پلٹ دی
اس سے قبل 2002 میں شعیب اختر نے یہ کارنامہ انجام دیا تھا اورحسن علی یہ سنگ میل عبور کرنے والے چھٹے پاکستانی فاسٹ بولر ہیں جب کہ وقار یونس نے اپنے کیریئر میں تین، وسیم اکرم، اظہر محمود، عاقب جاوید اور شعیب اختر ایک ایک مرتبہ کیلنڈر ایئر میں 5 وکٹیں حاصل کر چکے ہیں۔