سعودی شہزادہ سعد بن فیصل بن عبدالعزیز انتقال کرگئے

شہزادہ سعد بن فیصل کی نماز جنازہ آج (منگل کو) بعد نماز عصر مکہ میں ادا کی جائے گی۔

شہزادہ سعد بن فیصل کی نماز جنازہ آج بعد نماز عصر مکہ میں ادا کی جائے گی۔ فوٹو : فائل

سعودی شہزادہ سعد بن فیصل بن عبدالعزیز انتقال کرگئے۔


سعودی شہزادے کے انتقال کی خبر ٹی وی چینلوں نے پیر اور منگل کی درمیانی شب نشر کی تاہم سعودی خبر رساں ایجنسی کے مطابق شہزادہ سعد بن فیصل کی نماز جنازہ آج (منگل کو) بعد نماز عصر مکہ میں ادا کی جائے گی۔
Load Next Story