حکومت کا مسیحی برادری کے لئے پیر کو چھٹی کا اعلان

چھٹی کا فیصلہ وزیراعظم کی خصوصی ہدایت پر کیا گیا ہے، وزارت داخلہ

چھٹی کا فیصلہ وزیراعظم کی خصوصی ہدایت پر کیا گیا ہے، وزارت داخلہ۔ فوٹو: فائل

DERA ISMAIL KHAN:
وزارت داخلہ نے مسیحی برادری کے لئے پیر کو چھٹی کا اعلان کیا ہے۔


ایکسپریس نیوز کے مطابق وزارت داخلہ نے ایسٹر کے موقع پر پیر کو مسیحی برادری کے لئے چھٹی کا اعلان کیا ہے جب کہ چھٹی کا فیصلہ وزیراعظم کی خصوصی ہدایت پر کیا گیا۔ وزارت داخلہ کے مطابق پیر کو چھٹی کا اطلاق ملک کے سرکاری و غیر سرکاری اداروں میں کام کرنے والے مسیحی برادری پر ہوگا۔
Load Next Story