شرارتیں کرنیوالے زیادہ بچے چاہتی ہوں جینیفر لوپز

مستقبل کا کسی کو کچھ علم نہیں، اپنے حال سے خوش ہوں، گلوکارہ

مستقبل کا کسی کو کچھ علم نہیں، اپنے حال سے خوش ہوں، گلوکارہ فوٹو : فائل

ISLAMABAD:
گلوکارہ جنیفر لوپز نے مستقبل کا کسی کو کچھ علم نہیں، اپنے حال سے خوش ہوں ،چاہتی ہوں گھر میں زیدہ بچے ہوں ،جو شرارتیں کرتے رہیں اور ہم ان سے لطف اندوز ہوتے رہیں۔


ذرایع ابلاغ کے مطابق گلوکارہ،جس کے اپنے سابق شوہر سے دو جڑواں بچے میکس اور ایمی ہیں۔ گلوکارہ نے کہا ہے کہ وہ چاہتی ہیں کہ ان کے مزید بچے ہوں۔ گلوکارہ نے کہاکہ مستقبل میں کیا ہوگا وہ نہیں جانتی لیکن وہ اس بات کو پسند کرتی ہیں کہ موجودہ پارٹنر کیسپر اسمارٹ کے ساتھ ان کے بچے رہ رہے ہیں۔
Load Next Story