ڈان لیکس رپورٹ دو دن میں آجائیگی فاطمی کا عہدہ تبدیل کرنے کا فیصلہ
کردار مشکوک ہونے پر وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے خارجہ امور طارق فاطمی کا عہدہ تبدیل کردیا جائیگا۔
ڈان لیکس کی انکوائری رپورٹ دو دن میں عام کر دی جائیگی۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق کردار مشکوک ہونے پر وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے خارجہ امور طارق فاطمی کا عہدہ تبدیل کردیا جائیگا۔
واضح رہے کہ اس اسکینڈل میں پرویز رشید پہلے ہی وزارت اطلاعات سے فارغ ہوچکے ہیں۔