ڈونلڈ ٹرمپ گھریلو مشکلات میں پھنس گئے اہلیہ اور بیٹی کے تعلقات میں کشیدگی

میڈیا میں خبر آتے ہی وائٹ ہاس کی جانب سے تردیدی بیان سامنے آیا ہے۔

میڈیا میں خبر آتے ہی وائٹ ہاس کی جانب سے تردیدی بیان سامنے آیا ہے۔ فوٹو: فائل

PESHAWAR:
امریکی صدرٹرمپ کی اہلیہ اور صاحبزادی کے تعلقات میں کشیدگی آنے لگی، وائٹ ہاؤس نے تردید کردی۔


غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی اہلیہ خاتون اول ملینیا اور صاحبزادی ایوانکا کے تعلقات میں سرد مہری آ گئی ہے۔ خاتون اول ملینیا اپنے بیٹے بیرن کی تعلیم کی وجہ سے نیویارک میں قیام پذیر ہیں، میڈیا میں خبر آتے ہی وائٹ ہاس کی جانب سے تردیدی بیان سامنے آیا ہے۔

 
Load Next Story