بھارت پاکستان سے دوستی چاہتا ہے بھارتی وزیراعظم من موہن سنگھ

وزیراعظم من موہن سنگھ نے کہا کہ بھارت پاکستان سے دوستی چاہتا ہے، پاکستان کو بھی تعاون کرنا چاہیے.

وزیراعظم من موہن سنگھ نے کہا کہ بھارت پاکستان سے دوستی چاہتا ہے، پاکستان کو بھی تعاون کرنا چاہیے. فوٹو: اے ایف پی/فائل


بھارتی وزیر اعظم من موہن سنگھ کا کہنا ہے کہ پاکستان سے دوستی چاہتے ہیں، پاکستان کو بھی تعلقات میں بہتری کے لئے اقدامات کرنے چاہیئں۔


بھارتی شہر جے پور میں حکمران جماعت کانگریس کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم من موہن سنگھ نے کہا کہ بھارت پاکستان سے دوستی چاہتا ہے، پاکستان کو بھی تعاون کرنا چاہیے، بھارتی وزیر اعظم نے کنٹرول لائن پر کشیدگی کا ذکر کرتے ہوئےکہا کہ تشویش ہے کہ ایسے واقعات سے دونوں ممالک کے تعلقات بگڑ سکتے ہیں۔

Recommended Stories

Load Next Story