شاہ زیب قتل کوئٹہ دھماکے اور ٹارگٹ کلنگ کے خلاف امن واک کا انعقاد
امن واک میں شرکا کہنا تھا کہ وہ نہ صرف شاہ زیب خان بلکہ ہر بہنے والے ناحق خون کے لئے انصاف کا مطالبہ کرتے ہیں۔
سول سوسائٹی کی جانب سے سی ویو پر شاہ زیب خان کے قتل، کوئٹہ دھماکے اور کراچی میں ہونے والی ٹارگٹ کلنگ کے خلاف امن واک کا انعقاد کیا گیا۔
امن واک کے دوران شرکا نے شاہ زیب خان، ٹارگٹ کلنگ اور کوئٹہ بم دھماکوں میں شہید ہونے والے افراد کےساتھ یکجہتی کا اظہار کیا اوراس عزم کا اعادہ کیا کہ وہ ان کے لئے انصاف کی جنگ لڑتے رہیں گے۔
امن واک میں شاہ زیب خان کے دوستوں، رشتہ داروں اور ٹارگٹ کلنگ کا شکار ہونے والے افراد کے اہل خانہ سمیت لوگوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ امن واک میں شریک لوگوں کا کہنا تھا کہ وہ نہ صرف شاہ زیب خان بلکہ ہر بہنے والے ناحق خون کے لئے انصاف کا مطالبہ کر رہے ہیں۔