اپوزیشن احتجاج پر وزیراعظم کا بھی جارحانہ سیاسی حکمت عملی اپنانے کا فیصلہ
وزیراعظم نواز شریف نے پاناما فیصلے کے بعد اپوزیشن کے دباؤمیں نہ آنے کا فیصلہ کیا ہے
وزیراعظم نواز شریف نے پاناما فیصلے کے بعد اپوزیشن کے دباؤمیں نہ آنے اور سیاسی طور پر جارحانہ حکمت عملی اپنانے کا فیصلہ کیا ہے۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعظم نواز شریف نے پاناما فیصلے کے بعد اپوزیشن کے دباؤمیں نہ آنے اور سیاسی طور پر جارحانہ حکمت عملی اپنانے کا فیصلہ کیا ہے، وزیراعظم نے 19 اپریل کو بھکی میں جارحانہ حکمت عملی اپنانے کا اعلان کیا تھا۔
وزیراعظم نوازشریف آنے والے دنوں میں عوامی رابطہ مہم میں تیزی لائیں گے، ترقیاتی منصوبوں کے افتتاح کا سلسلہ جاری رکھیں گے جب کہ کل وزیراعظم رینالہ خورد میں گندم کی کٹائی مہم کا آغاز کریں گے جس کے بعد اوکاڑہ میں جلسہ عام سے بھی خطاب کریں گے۔