سعودی عرب اپنے دفاع کی مناسب قیمت نہیں دے رہا ڈونلڈ ٹرمپ

سچ بات یہ ہے کہ سعودی عرب امریکا سے اچھے طریقے سے پیش نہیں آرہا، امریکی صدر

سچ بات یہ ہے کہ سعودی عرب امریکا سے اچھے طریقے سے پیش نہیں آرہا، امریکی صدر۔ فوٹو: فائل

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ انکا اتحادی ملک سعودی عرب، امریکا سے اچھے طریقے سے پیش نہیں آرہا اور امریکا، سعودی سلطنت کے دفاع کے لیے بھاری رقم کا نقصان برداشت کر رہا ہے۔


برطانوی خبر رساں ایجنسی کو انٹرویو کے دوران ڈونلڈ ٹرمپ نے تصدیق کی کہ ان کی انتظامیہ مئی میں صدرکے ممکنہ دورہ سعودی عرب اور اسرائیل سے متعلق بات چیت کر رہی ہے۔ انھوں نے کہا سچ بات یہ ہے کہ سعودی عرب امریکا سے اچھے طریقے سے پیش نہیں آرہا، کیونکہ ہم سعودی سلطنت کے دفاع کے لیے بھاری رقم کا نقصان برداشت کر رہے ہیں۔

 
Load Next Story