پاکستان ریلوے نے لاہور تا کراچی ٹرین اور پاکستان ایکسپریس کے کرایے بڑھادیے

پرانے ڈبوں کو رنگ کر کے شروع کی جانے والی پاکستان ایکسپریس کا پہلے کرایہ 1280 روپے تھا۔

پرانے ڈبوں کو رنگ کر کے شروع کی جانے والی پاکستان ایکسپریس کا پہلے کرایہ 1280 روپے تھا۔ فوٹو : فائل

پاکستان ریلوے کی 2 ٹرینوں کے کرایوں میں خاموشی کیساتھ اضافہ کر دیا گیا ہے۔


پاکستان ریلوے کے تحت چلنے والی شالیمار ایکسپریس کا پہلے لاہور سے کراچی کا کرایہ 1450روپے تھا جو نجی شعبہ میں دیے جانے کے بعد ٹھیکیدار نے بڑھا کر1900روپے کر دیا ہے جبکہ پرانے ڈبوں کو رنگ کر کے شروع کی جانے والی پاکستان ایکسپریس کا پہلے کرایہ 1280 روپے تھا جبکہ اسے بڑھا کر1400 روپے کر دیا گیا ہے۔
Load Next Story