حکمت یار 20 سال بعد کابل پہنچ گئے طالبان سے ہتھیار ڈالنے کی اپیل کردی

امن معاہدے کے بعد اقوامی متحدہ کی سلامتی کونسل نے گلبدین حکمتیار پر عائد عالمی پابندیاں ہٹا دی تھیں۔

امن معاہدے کے بعد اقوامی متحدہ کی سلامتی کونسل نے گلبدین حکمتیار پر عائد عالمی پابندیاں ہٹا دی تھیں۔ فوٹو: فائل

افغانستان کے سابق وزیراعظم اورحزب اسلامی کے رہنما گلبدین حکمت یار20 سالہ جلاوطنی ختم کرکے واپس افغانستان پہنچ گئے جہاں مقامی افراد نے ان کا پرتپاک استقبال کیا۔


سابق وزیراعظم اورحزب اسلامی کے رہنما گلبدین حکمت یار کا 20 سالہ جلاوطنی کے بعد افغانستان پرتپاک استقبال کیا گیا جبکہ حزب اسلامی اورافغان حکومت کے درمیان ستمبرمیں امن معاہدے کے بعد اقوامی متحدہ کی سلامتی کونسل نے گلبدین حکمتیار پر عائد عالمی پابندیاں ہٹا دی تھیں۔

 
Load Next Story