سلمان خان نے ٹی وی چینل سے سالانہ 500 کروڑ روپے کا معاہدہ کر لیا
سلمان خان پر 47 برس کی عمر میں قسمت ایسے مہربان ہوئی ہے جو آ ج تک کسی دوسرے ہیرو پر نہیں ہوئی۔
بالی وڈ کے دبنگ دادا سلمان خان نے ایک نجی بھارتی ٹی وی چینل سے سالانہ 500 کروڑ روپے کا معاہدہ کیا ہے۔
معاہدے کے مطابق آنے والے 5 سالوں میں سلمان خان کی ہر نئی ریلیز ہونے والی فلم کے رائٹس اسی چینل کے پاس ہوں گے جس کے لئے ان کو سالانہ 500 کروڑ کا معاوضہ ادا کیا جائے گا۔
سلمان خان پر 47 برس کی عمر میں قسمت ایسے مہربان ہوئی ہے جو آ ج تک کسی دوسرے ہیرو پر نہیں ہوئی، اس معاہدے کے تحت چاہے فلم سپر ہٹ ہو یا فلاپ سلمان اب سے پانچ سال کے لیے ہر سال پانچ سو کروڑ ضرور بٹور لیں گے۔