29 جرائم پیشہ عناصرگرفتار اسلحہ اور منشیات برآمد مقدمات درج

گرفتار ملزما ن کے خلاف مقدمات درج کر کے تفتیش شروع کردی گئی ہے۔

گرفتار ملزما ن کے خلاف مقدمات درج کر کے تفتیش شروع کردی گئی ہے۔ فوٹو: فائل

پولیس نے مختلف کارروائیوں کے دوران 29جرائم پیشہ عناصرکوگرفتارکرکے اسلحہ اور منشیات برآمد کر لی۔


تفصیلات کے مطابق ویسٹ زون پولیس نے مختلف علاقوں سے 15جرائم پیشہ عناصرکوگرفتارکرکے اسلحہ ، 4 موبائل فون،منشیات اور شراب کی بوتلیں برآمد کر لیں ، گرفتار ملزما ن کے خلاف مقدمات درج کر کے تفتیش شروع کردی گئی ہے،ایسٹ زون پولیس نے 14جرائم پیشہ عناصر کوگرفتار کرکے ان کے قبضے سے اسلحہ اور منشیات برآمد کر لی ہے ، ڈی آئی جی ایسٹ زون عبدالعلیم جعفری کے مطابق گرفتار ملزمان میں4 مفرور ملزمان بھی شامل ہیں۔
Load Next Story