اینڈی مرے شراپووا کی ومبلڈن ٹینس میں شرکت کیلئے پُرامید

ابھی تک شراپووا کی فرنچ اوپن میں وائلڈ کارڈ انٹری کا معاملہ بھی طے نہیں ہوا

ابھی تک شراپووا کی فرنچ اوپن میں وائلڈ کارڈ انٹری کا معاملہ بھی طے نہیں ہوا ۔ فوٹو : فائل

ورلڈ نمبرون اینڈی مرے کو توقع ہے کہ ڈوپنگ پابندی کے بعد کھیلوں میں واپسی کرنے والی ماریا شراپووا جولائی میں ومبلڈن ٹورنامنٹ میں حصہ لیں گی۔

اس خبر کو بھی پڑھیں :شراپووا کو واپسی پر اضافی مدد ملی


ابھی تک شراپووا کی فرنچ اوپن میں وائلڈ کارڈ انٹری کا معاملہ بھی طے نہیں ہوا ہے، اس پر حتمی فیصلہ 16 مئی کو کرنے کا اعلان کیا جا چکاہے۔

اس خبر کو بھی پڑھیں :حریف پلیئرز نے سوالات اٹھا دیئے

اینڈی نے کہا کہ مجھے توقع ہے کہ 5 بار کی گرینڈ سلم ومبلڈن ان کیلئے بہترین موقع ہوگا جہاں وہ وائلڈ کارڈ انٹری سے کوالیفائنگ مرحلے میں شامل ہوسکتی ہیں۔
Load Next Story