عدالت پہلے صدر کوحاصل آئینی تحفظ ختم کرے پھر کارروائی کرے وسیم سجاد

صدر کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت ہوہی نہیں سکتی، وسیم سجاد

صدر کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت ہوہی نہیں سکتی، وسیم سجاد فوٹو: فائل

ہائیکورٹ میں صدر کے دو عہدوں سے متعلق کیس کی سماعت کے موقع پر وسیم سجاد کا کہناہے کہ پہلے صدر کو ہٹائیں، آئینی تحفظ ختم کریں پھر جو مرضی کارروائی کریں.


چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کی سربراہی میں پانچ رکنی لارجر بنچ کیس کی سماعت کر رہا ہے، دوران سماعت صدر کے وکیل وسیم سجاد نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ صدر کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت ہوہی نہیں سکتی، آئین ہر شخص کو تحفظ فراہم کرتا ہے اس حوالے سے صدر کا تحفظ زیادہ ہے.

Recommended Stories

Load Next Story