ممتاز ستار نواز اور موسیقار استاد رئیس خان طویل علالت کے باعث انتقال کرگئے
استاد رئیس خان 78 کی برس میں جہان فانی سے کوچ کرگئے۔
برصغیر کے ممتاز ستار نواز اور موسیقار استاد رئیس خان طویل علالت کے باعث انتقال کرگئے۔
ہندوستان کے مغل دربار سے شروع ہونے والے میوات گھرانے کی تیرہویں نسل کے استاد رئیس خان اور پاکستان کے استاد شریف خان پونچھ والے اور استاد امداد حسین خان کے اسلوبوں کو آگے لے کر چلنے والے استاد رئیس خان 78 کی برس میں جہان فانی سے کوچ کرگئے، مرحوم عرصہ دراز سے دل کے عارضہ میں مبتلا تھے۔
مرحوم استاد رئیس خان نے لازوال دھنیں مرتب کی جن میں سرفہرست 'نیند آنکھوں سے اڑی پھول سے خوشبو کی طرح' جب تیرا حکم ملا ترک محبت کر دی'' اب کے سال پونم میں' موجوں ساحل سے ملو ،میں خیال ہوں کسی اور کا' کبھی خیالوں میں پھول رکھنا'' سمیت دیگر شامل ہیں۔