میڈونا اپنی فٹنس ڈی وی ڈی البم ریلیز کریں گی
میڈونا نے اس سے قبل فٹنس ٹرینر ٹریسی کے ساتھ فٹنس البم پر کام کا آغاز کیا تھا۔
گلوکارہ میڈونا جلد ہی اپنی فٹنس ڈی وی ڈی البم ریلیز کردیں گی۔
گلوکارہ میڈونا نے اس سے قبل فٹنس ٹرینر ٹریسی کے ساتھ فٹنس البم پر کام کا آغاز کیا تھا لیکن دونوں میں سال 2009 میں سردمہری ہونے کی وجہ سے البم پر کام روک دیا گیا تھا گلوکارہ میڈونا نے بعد ازاں فٹنس ٹرینر نکول وینیو فر کے فٹنس البم کے لیے خدمات طلب کی تھیں البم اب مکمل ہوچکا ہے۔ فٹنس البم جلد ہی ریلیز کردی جائے گی۔ اس حوالے سے میڈونا اور ان کے ٹرینر وینیو فر نیتشہیری مہم کا آغاز نیویارک سے کردیا ہے۔