عامرخان بھارت میں نئی باکسنگ لیگ جولائی یا اگست میں منعقد کریں گے
عامر اور ڈوسینجا کا مشترکہ منصوبہ ’ ایس بی ایل ‘ 7 جولائی سے 12 اگست تک منعقد ہوگا
پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان انڈین باکسنگ لیگ ٹیلنٹ سے متاثر ہوکر سپر لیگ رواں برس ہی کرا رہے ہیں اور فرنچائز بنیاد پر یہ لیگ جولائی یا اگست میں بھارت میں منعقد کی جائے گی۔
ایک انٹرویو میں باکسر عامر خان نے کہا کہ میں بھارتی باکسنگ کو بہت معیاری خیال کرتا ہوں اور اسی وجہ سے میں نے اورانگلش بزنس پارٹنر بل ڈوسینجا نے ایس بی ایل کے ذریعے بھارت آنے کا فیصلہ کیا ہے جہاں بہت اچھے فائٹر موجود ہیں۔
اس خبر کو بھی پڑھیں: عامر خان اور اہلیہ فریال مخدوم کا یتیم بچہ گود لینے کا فیصلہ
واضح رہے عامر اور ڈوسینجا کا مشترکہ منصوبہ ' ایس بی ایل ' 7 جولائی سے 12 اگست تک منعقد ہوگا جس میں 8 شہروں کی فرنچائز ٹیمیں حصہ لیں گی۔