چند ہفتوں میں اسمبلیاں تحلیل کردی جائیں گی وزیراعظم

بلوچستان میں گورنر راج آئینی تقاضے پورا کرتے ہوئے نافذ کیا گیا، وزیراعظم

بلوچستان میں گورنر راج آئینی تقاضے پورا کرتے ہوئے نافذ کیا گیا، وزیراعظم فوٹو: فائل

وزیراعظم راجا پرویز اشرف نے مشترکہ مفادت کونسل اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ چند ہفتوں میں اسمبلیاں تحلیل کردی جائیں گے۔


وزیراعظم راجا پرویز اشرف نے مشترکہ مفادات کونسل سے کہا کہ لانگ مارچ سے بڑی حکمت کے ساتھ نمٹا گیا چند ہفتوں میں اسمبلیاں تحلیل کردی جائیں گے، انہوں نے کہا کہ بلوچستان میں گورنر راج آئینی تقاضے پورا کرتے ہوئے نافذ کیا گیا۔

اجلاس میں صوبوں کو منتقل ہونے والی وزارتوں، سیاسی صورتحال، صوبوں کو درپیش مشکلات، گیس اور بجلی کے بحران سمیت اہم امور پر غور کیا گیا۔

Recommended Stories

Load Next Story