سندھ ہائی کورٹ میں صوبے میں ضمنی انتخابات رکوانے کیلئے درخواست دائر

عام انتخابات قریب ہیں اس لئے ضمنی انتخابات بلاجواز اور خلاف ضابطہ ہیں, درخواست گزاروں کا مؤقف

عام انتخابات قریب ہیں اس لئے ضمنی انتخابات بلاجواز اور خلاف ضابطہ ہیں, درخواست گزاروں کا مؤقف فوٹو: فائل

RIYADH:
سندھ ہائی کورٹ میں صوبے میں ہونے والے ضمنی انتخابات رکوانے کے لئے درخواست دائر کردی گئی ہے۔


مختلف حلقوں سے تعلق رکھنے والے افراد نے سندھ ہائی کورٹ میں ضمنی انتخابات رکوانے کے خلاف درخواست دائر کی ہے جس میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ اندرون سندھ اور کراچی میں دہری شہریت کی وجہ سے 6 نشستیں خالی ہوئی ہیں اور ان نشستوں پر ضمنی انتخابات کرائے جارہے ہیں جبکہ عام انتخابات بھی قریب ہیں اس لئے ضمنی انتخابات بلاجواز اور خلاف ضابطہ ہیں جنہیں فوری طور پر روکا جائے۔
Load Next Story