پاکستان میں آج ڈرامہ کا مذاق اڑایا جارہا ہےحسینہ معین
نئے ڈراموں میں عورتوں کے جو رول دکھایا جارہا ہے ان سے ایسا لگتا ہے کہ معاشرہ مزید بگاڑ کا شکار ہوجائے گا۔
معروف ڈرامہ نویس حسینہ معین نے کہا ہے کہ آج پاکستان میں ڈرامے کا مذاق اڑایا جارہا ہے جو کچھ بھی ڈرامے میں دکھایا جارہا ہے۔اس کے اثرات آج سے پانچ سال بعد رونما ہونگے۔
ان خیالات کا اظہار انھوں نے نمایندہ ایکسپریس سے خصوصی بات چیت کے دوران کیا ان کا کہنا تھا کہ ہم نے چالیس سال محنت کرکے پاکستان کی عورت کا دنیا میں مقام بنانے کی کوشش کی ہے۔ نئے ڈراموں میں عورتوں کے جو رول دکھایا جارہا ہے ان سے ایسا لگتا ہے کہ معاشرہ مزید بگاڑ کا شکار ہوجائے گا، میں نئے ڈراموں سے مطمئن نہیں ہوں ۔