کراچی سے اسلام آباد جانیوالی نجی ایئرلائن کی پرواز سے فضا میں پرندہ ٹکراگیا
نجی ائیرلائن کے طیارے کے ٹیک آف کے فوراً بعد ہی پرندہ ٹکرا گیا جس سے جہاز کی ونڈ اسکرین بھی ٹوٹ گئی، سول ایوی ایشن
نجی ائیرلائن کے بوئنگ 737 طیارے سے پرندہ ٹکرا گیا جس سے جہاز کی ونڈ اسکرین ٹوٹ گئی تاہم طیارہ حادثے سے محفوظ رہا۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق کراچی سے اسلام آباد جانے والی نجی ائیرلائن کے طیارے کے ٹیک آف کے فوراً بعد ہی پرندہ ٹکرا گیا جس سے جہاز کی ونڈ اسکرین ٹوٹ گئی تاہم طیارہ حادثے سے بال بال بچ گیا جب کہ سول ایوی ایشن کے مطابق طیارے کو واپس کراچی ایئرپورٹ پر بحفاظت اتار لیا گیا۔
اس خبرکوبھی پڑھیں: لاہورمیں طیارے کے چاروں ٹائر اڑان بھرنے کے دوران پھٹ گئے
واضح رہے کہ گزشتہ برس ملک کے مختلف ائیرپورٹ پر طیاروں سے پرندے ٹکرانے کے 65 واقعات پیش آئے جب کہ رواں برس کے صرف ساڑھے 4 ماہ میں ہی 17 واقعات پیش آچکے ہیں۔
اس خبرکوبھی پڑھیں: غیرملکی ائیرلائن کے مسافر طیارے کی ہنگامی لینڈنگ