سونے کی قیمت 150روپے بڑھ کر 49 ہزار 950 روپے فی تولہ ہوگئی
چاندی کی تولہ قیمت10 روپے اضافے سے 730 اور دس گرام 8.57 روپے بڑھ کر 625.71 روپے ہوگئی۔
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت4 ڈالر اضافے سے 1232 ڈالر ہونے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 150 اور129 روپے کا اضافہ ہوگیا۔
مقامی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ سے تولہ قیمت 49 ہزار950اور دس گرام42 ہزار 814 روپے ہوگئی، اسی طرح چاندی کی تولہ قیمت10 روپے اضافے سے 730 اور دس گرام 8.57 روپے بڑھ کر 625.71 روپے ہوگئی۔