پاکستان بھارت سے تمام مسائل کا حل مذاکرات کے ذریعے چاہتا ہے ترجمان دفتر خارجہ
سمجھوتہ ایکسپریس کیس کی تحقیقات سے بھارت پاکستان کو بھی آگاہ کرے۔ ترجمان دفتر خارجہ
ترجمان دفتر خارجہ معظم احمد خان نے بھارت میں دہشت گردی کے اڈوں کی موجودگی پر تشویش کا اظہارکرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان بھارت سے تمام مسائل کا حل مذاکرات کے ذریعے چاہتا ہے۔
ترجمان دفتر خارجہ معظم احمد خان نے میڈیا کو ہفتہ وار بریفنگ میں کہا کہ کنٹرول لائن کی خلاف ورزیوں پر پاکستان اور بھارت دونوں کے تحفظات ہیں، ان کا کہنا تھا کہ سمجھوتہ ایکسپریس کیس کی تحقیقات سے بھارت پاکستان کو بھی آگاہ کرے۔
ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا تھا کہ امید ہے بھارت دہشت گردی کے مسئلے کو حل کرنے کی کوشش کرے گا، ان کا کہنا تھا کہ اقوام متحدہ پاکستان میں جاری ڈرون حملوں میں ٹارگٹ کلنگ کے واقعات کا بھی نوٹس لے۔