میچ فکسنگ کے ناسور نے کرکٹ کو بُری طرح متاثر کیا معین خان

اگر سخت اقدامات نہ کیے گئے تو سخت نقصانات ہوں گے، سابق کپتان

اگر سخت اقدامات نہ کیے گئے تو سخت نقصانات ہوں گے، سابق کپتان۔ فوٹو : فائل

سابق کپتان معین خان نے کہا ہے کہ میچ فکسنگ کے ناسور نے ہماری کرکٹ کو بُری طرح متاثر کیا۔


معین خان نے کہا ہے کہ میچ فکسنگ کی وجہ سے ہماری کرکٹ کو بُری طرح متاثر ہوئی ہے، اگر اس حوالے سے سخت اقدامات نہ کیے گئے تو سخت نقصانات ہوں گے، انھوں نے کہا کہ کراچی میں ہونے والے رمضان کرکٹ فیسٹیول کو اس ناسور سے بچانے کی ضرورت ہے۔
Load Next Story