وکلا کی ملک گیر تحریک کا روشن امکان دیکھ رہا ہوں اعتزاز احسن

پاناما لیکس کے فیصلے کے بعد سے وزیراعظم نواز شریف کا وقار انتہائی کم ہو چکا ہے، رہنما پیپلز پارٹی

پاناما لیکس کے فیصلے کے بعد سے وزیراعظم نواز شریف کا وقار انتہائی کم ہو چکا ہے، رہنما پیپلز پارٹی۔ فوٹو: فائل

پیپلز پارٹی کے رہنما اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ آنے والے دنوں میں وکلا کی ملک گیر تحریک چلنے کا روشن امکان نظر آرہا ہے۔


سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سابق صدر اور پیپلز پارٹی کے رہنما اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ پاناما لیکس کے فیصلے کے بعد سے وزیراعظم نواز شریف کا وقار انتہائی کم ہو چکا ہے جس کی وجہ سے آنے والے دنوں میں وکلا کی ملک گیر تحریک چلنے کا روشن امکان نظر آرہا ہے۔

 
Load Next Story