صدر مرسی سمیت 25 ساتھیوں کو دہشت گرد قرار دینے کا فیصلہ برقرار اپیل مسترد
معزول صدر محمد مرسی پر فلسطینی تنظیم حماس کیلیے جاسوسی کے الزام کو برقرار رکھا گیا ہے۔
مصر کی ایک اپیل کورٹ نے معزول صدر محمد مرسی، ان کی جماعت اخوان المسلمون کے مرشد عام سمیت 25 رہنماؤں کو دہشت گرد قرار دینے کا فیصلہ برقرار رکھتے ہوئے اس کے خلاف دائر کردہ اپیل مسترد کردی۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق معزول صدر محمد مرسی پر فلسطینی تنظیم حماس کیلیے جاسوسی کے الزام کو برقرار رکھا گیا ہے اور اس الزام میں انھیں دہشت گردوں کی فہرست میں شامل کیا گیا ہے۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق معزول صدر محمد مرسی پر فلسطینی تنظیم حماس کیلیے جاسوسی کے الزام کو برقرار رکھا گیا ہے اور اس الزام میں انھیں دہشت گردوں کی فہرست میں شامل کیا گیا ہے۔