انتظارحسین مین بروکرانٹرنیشنل پرائز2013 کی 10 فائنل نامزدگیوں میں شامل
اس انعام کا اعلان 22 مئی کووکٹوریا اینڈالبرٹ میوزیم لندن میں ایک ڈنرتقریب میں کیاجائے گا۔
بھارتی ریاست راجستھان کے دارالحکومت جے پورمیں جاری سالانہ ادبی میلے میں روزنامہ ایکسپریس کے کالم نگار انتظار حسین کو''مین بروکرانٹرنیشنل پرائز 2013'' کی طرف سے اس سال کے ناول نگاروں کی10 فائنل نامزدگیوں میں شامل کرلیا گیا ہے۔
نامزدگیوں کا اعلان جمعرا ت کوچیئرآف ججز سرکرسٹوفررکس نے کیا۔اس پرائزکیلیے نامزد دیگر ادیبوں میں بھارت کے یو آر آننتھامورتھی،اسرائیل کے آہرون اپیل فیلڈ،امریکا کے لیڈیاڈیوس،چین کے یالیانکی، فرانس کی میری این دیائی،کینیڈا کے جوزف نوواکووچ ،امریکا کی میرلین روبنسن، روس کے ولد میر سوروکن اورسویٹزرلینڈکے پیٹراسٹام شامل ہیں۔
اس انعام کے ونرکو60 ہزاربرطانوی پاؤنڈدیے جائیں گے اوران کے منتخب کردہ مترجم کوبھی15 ہزارپاؤنڈملیں گے۔ اس انعام کا اعلان 22 مئی کووکٹوریا اینڈالبرٹ میوزیم لندن میں ایک ڈنرتقریب میں کیاجائے گا۔