ملکی بقا اور سلامتی کیلئے انتخابات سے قبل نیا صوبہ بنادیا جائےالطاف حسین

جنوبی پنجاب و بہاولپور کے عوام اپنے جائز حق کیلئے جو بھی پرامن جدوجہد کریں گے ایم کیوایم اس کی حمایت کریگی،الطاف حسین

جنوبی پنجاب و بہاولپور کے عوام اپنے جائز حق کیلئے جو بھی پرامن جدوجہد کریں گے ایم کیوایم اس کی حمایت کریگی،الطاف حسین فوٹو: فائل

ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ ملکی بقا اور سلامتی کے لئے انتخابات سے قبل نیا صوبہ بنادیا جائے۔


ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ ملکی بقا اور سلامتی کےلئے انتخابات سے قبل نیا صوبہ بنادیا جائے، انہوں نے کہا کہ جنوبی پنجاب و بہاولپور کے عوام اپنے جائز حق کے لئے جو بھی پرامن جدوجہد کریں گے ایم کیوایم اس کی بھر پور حمایت کرے گی۔

 
Load Next Story