سیف علی خان کا فلمساز ساجد خان کی فلم میں کام کرنے سے انکار

سیف علی خان نے اس فلم کا حصہ بننے میں ذرا بھی دلچسپی نہیں دکھائی۔

سیف علی خان نے اس فلم کا حصہ بننے میں ذرا بھی دلچسپی نہیں دکھائی۔ فوٹو: فائل

ISLAMABAD:
بالی ووڈ اسٹار سیف علی خان نے بغیر کوئی وجہ بتائے اس میں کام کرنے سے انکار کر دیا۔

اطلاعات کے مطابق یہ ایک ایکشن فلم ہے تاہم سیف علی خان نے بغیر کوئی وجہ بتائے اس میں کام کرنے سے انکار کر دیا، یہاں تک کہ انھوں نے اس میں کسی تبدیلی یا بہتری کی بات بھی نہیں کی۔


واضح رہے کہ بالی وڈ فلساز ساجد خان کچھ عرصہ سے ایک اسکرپٹ پر کام کر رہے تھے جسے مکمل کرنے کے بعد سیف کو سنایا لیکن سیف نے اس فلم کا حصہ بننے میں ذرا بھی دلچسپی نہیں دکھائی۔

 
Load Next Story