حکومت نے معاہدے پرعمل نہ کیا تو وہ متبادل آپشنز موجود ہیں طاہرالقادری
مذاکرات میں الیکشن کمیشن کی تشکیل نو سمیت اسلام آباد معاہدے کے حل طلب امور پر بات چیت ہورہی ہے۔
حکومتی ٹیم کے ڈاکٹر طاہرالقادری سے سے مذاکرات جاری ہیں، اس موقع پرطاہرالقادری کا کہنا ہے کہ حکومت نے معاہدے پرعمل نہ کیا تو وہ متبادل آپشنز پر غور کر سکتے ہیں۔
ڈاکٹرطاہرالقادری سےمذاکرات کے لئےچوہدری شجاعت حسین کی سربراہی میں حکومتی ٹيم کےارکان تحریک منہاج القرآن کے مرکزی سیکرٹریٹ پہنچے جہاں الیکشن کمیشن کی تشکیل نو سمیت اسلام آباد معاہدے کے حل طلب امور پر بات چیت ہورہی ہے۔
مذاکرات کے آغاز سے پہلے مذاکراتی ٹیم نے طاہرالقادری کے آفس میں شجاعت حسین کی سالگرہ کا کیک کاٹا، اس سے قبل طاہرالقادری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وہ الیکشن کمیشن کی تشکیل نو کے موقف پرقائم ہیں، حکومت نے معاہدے پرعمل نہ کیا تو متبادل آپشنزموجود ہیں۔